PSL-11 ، نشتر سپورٹس کمپلیکس لاہور میں اضافی سکیورٹی کیمروں کی تنصیب

Mar 19, 2026 | 13:16:PM
PSL-11 ، نشتر سپورٹس کمپلیکس لاہور میں اضافی سکیورٹی کیمروں کی تنصیب
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پی ایس ایل الیون کا میلہ 26 مارچ سے لاہور میں سجے گا۔

 نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں پی ایس ایل 11 کی تیاریاں شروع  کر دی گئی ہیں۔

 سپورٹس کمپلیکس میں اضافی سکیورٹی کیمروں کی تنصیب بھی کی جارہی ہے۔

 نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس اور قذافی سٹیڈیم کےاطراف گراؤنڈز اور پارکس کو کور کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:PSL، بنگلہ دیشی کرکٹرز کو NOC جاری