ہنزہ سےپی ٹی آئی کےحمایت یافتہ آزادامیدوارنیکنام کریم پیپلزپارٹی میں شامل

Jun 19, 2026 | 22:56:PM
ہنزہ سےپی ٹی آئی کےحمایت یافتہ آزادامیدوارنیکنام کریم پیپلزپارٹی میں شامل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ہنزہ سے پی ٹی آئی کےحمایت یافتہ آزادامیدوارنیکنام کریم پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے ۔

آزادامیدوارنیکنام کریم نےالیکشن کمشنرکوپارٹی وابستگی کاتصدیق نامہ پیش کر دیا،الیکشن کمشنر نےتصدیق نامہ وصول کر لیا۔

دوسر ی جانب الیکشن کمیشن نےاستحکام پاکستان پارٹی کومخصوص نشستوں کیلئےاہل قراردیدیا۔

الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے پیپلزپارٹی کی جانب سےدائر درخواست مسترد کردی،پیپلزپارٹی نےآئی پی پی کومخصوص نشست نہ دینےکی اپیل دائرکی تھی۔
 یہ بھی پڑھیں:پیپلزپارٹی کو بڑا صدمہ! اہم رہنما دنیا چھوڑ گئیں