ویکسین نہ لگوانے والے بچے مختلف بیماریوں کا شکارہونے لگے

Jun 19, 2026 | 14:25:PM
ویکسین نہ لگوانے والے بچے مختلف بیماریوں کا شکارہونے لگے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احسن عباسی)ویکسین نہ لگوانے والے بچے مختلف بیماریوں کا شکارہونے لگے۔
اسپتالوں میں خسرہ،نمونیہ اور دیگر بیماریوں کے ساتھ بچے رپورٹ ہورہے ہیں۔
 پروفیسر جمال رضاکاکہناہے کہ محکمہ صحت کی جانب سے تمام ویکسین مفت ہے،والدین اپنے بچوں کو تمام ویکسین مفت لگوائیں۔

یہ بھی پڑھیں:پیٹرلیم مصنوعات پر عوام کوجلد اچھی خبر دیں گے،علی پرویزملک
 پروفیسر جمال رضاکامزیدکہناہے کہ بچوں کو بیماریوں سے بچاناہےتو ویکسین لازمی لگوائیں۔