خطبہ حج الشیخ ڈاکٹر یوسف بن محمد پڑھیں گے

Jun 19, 2023 | 18:01:PM
خطبہ حج الشیخ ڈاکٹر یوسف بن محمد پڑھیں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)امسال خطبہ حج الشیخ ڈاکٹر یوسف بن محمد بن عبدالعزیز بن سعید پڑھیں گے،سعودی فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے منظوری دےدی ۔
تفصیلات کے مطابق اس مرتبہ خطبہ حج الشیخ ڈاکٹر یوسف بن محمد بن عبدالعزیز بن سعید پڑھیں گے،الشیخ ڈاکٹر یوسف بن محمد بن عبدالعزیز بن سعید مسجد نمرہ میں نماز ظہر اور عصر کی امامت بھی کریں گے ،سعودی فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے منظوری دےدی ۔
یاد رہے کہ الشیخ ڈاکٹر یوسف بن محمد سعودی وزارت اسلامی امور کے نائب وزیر بھی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: موٹر سائیکل اور گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بری خبر