سینئر اداکار سید عاصم بخاری کو دل کا دورہ ,ہسپتال منتقل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز )سینئر اداکار سید عاصم بخاری کو دل کے دورے کے باعث ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔
سینئر ادا کار کو پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی داخل کرا دیا گیا ، سید عاصم بخاری کے پھیپھڑے بھی صحیح کام نہیں کر رہے ہیں۔
ڈاکٹرز کے مطابق عاصم بخاری کی حالت اب پہلے سے بہتر ہے۔
یہ بھی پڑھیں :مون سون سیزن شروع ہونے پر بلدیاتی عملے کی چھٹیاں منسوخ