حیدرآباد : 40 سالہ ڈاکٹر کی مبینہ خودکشی،گھر سے پھندا لگی لاش برآمد

Jul 19, 2023 | 16:14:PM
حیدرآباد : 40 سالہ ڈاکٹر کی مبینہ خودکشی،گھر سے پھندا لگی لاش برآمد
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی حمزہ)حیدرآباد کے علاقے چھوٹکی گٹھی میں  ایک گھر میں 40 سالہ ڈاکٹر کی مبینہ خودکشی کر لی۔

پولیس کے مطابق چھوٹکی گٹھی کے علاقے کے گھر سے پھندا لگی لاش ملی ، لاش کی شناخت 40 سالہ ڈاکٹر کاشف کے نام سے ہوئی،کاشف امریکہ سے اپنے گھر رہنے کیلئے آیا ہوا تھا، واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ڈالر رکھنے والوں کیلئے بری خبر، انٹربینک میں ریٹ گر گیا