بھارتی ماڈل نورا فتحیی کی ڈانس کرتے نئی  ویڈیو وائرل

Jul 19, 2021 | 16:12:PM
بھارتی ماڈل نورا فتحیی کی ڈانس کرتے نئی  ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی اداکارہ، گلوکارہ ماڈل اور نورا فتیحی کی نئی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق نورا فتیحی اکثر و بیشتر اپنی  ڈانس ویڈیوز اور حیرت انگیز تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جوکہ ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کی جاتی ہیں۔

 معروف ڈانسر نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنی نئی ویڈیو شیئر کی ہے اس ویڈیو میں وہ اپنے میک اپ آرٹسٹ مارس پیڈروزوکے ساتھ ڈانس کرتے نظر آرہی ہیں ۔

View this post on Instagram

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)

 انہوں نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’آفس میں ایک اور دن۔‘

بھارتی ڈانسرنورا فاتحی کی اس ویڈیو کو ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیاجارہا ہے۔ اب تک اس ویڈیو کو 4 لاکھ 23 ہزار سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں:افغان سفیر کی بیٹی کابل نہیں، جرمنی جائے گی، بڑی وجہ سامنے آ گئی؟