پشاور: تحریک انصاف کا ہنگامی اجلاس طلب

Feb 19, 2024 | 19:06:PM
پشاور: تحریک انصاف کا ہنگامی اجلاس طلب
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عامر شہزاد) پشاور میں پاکستان تحریک انصاف نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کا ہنگامی اجلاس سپیکر ہاوس پشاور میں ہوگا، خیبرپختونخوا میں کامیاب ہونے والے رکن اسمبلی شریک ہوں گے، اجلاس کی صدارت نامزد وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کر رہے ہیں، اجلاس میں تمام اپم پی اے سے حلف نامے لیے جائیں گے، گزشتہ اجلاس میں ارکین کو ہدایت کی گئی تھی کہ ایک ہفتے تک پشاور میں رہنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کا مخصوص نشستوں کیلئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع، کیا موقف اختیار کیا؟ اہم خبر آ گئی

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی صوبائی قیادت نے حکومت سازی کے لیے ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔