سعودی عرب سے ڈی پورٹ 258 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے 

Dec 19, 2020 | 21:53:PM
سعودی عرب سے ڈی پورٹ 258 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سعودی عرب سے ڈی پورٹ کئے گئے 258 افراد پاکستان واپس پہنچ گئے۔
ایئرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی پورٹ کئے گئے افراد سعودی ایئرلائن کی پرواز سے ملتان پہنچے ہیں،ذرائع کا کہنا ہے کہ مسافروں کو ایف آئی اے نے حراست میں لے لیا،ایئرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی پورٹ کئے گئے افراد کا کریمنل ریکارڈ چیک کیاجارہا ہے۔