بلوچستان سے آنیوالا طاقتور اسپیل سندھ میں داخل,جیکب آباد میں سیلاب کا خدشہ

Aug 19, 2025 | 23:55:PM
بلوچستان سے آنیوالا طاقتور اسپیل سندھ میں داخل,جیکب آباد میں سیلاب کا خدشہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اصغر علی)جیکب آباد میں طوفانی ہوائوں کے ساتھ بارش کا امکان ۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیلاب کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان سے آنے والا طاقتور اسپیل سندھ میں داخل ہو گیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے جیکب آباد میں سیلاب کا امکانی خدشہ ظاہر کر دیا گیا ہے۔ سیلاب کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے سرکاری ملازمین کی چھٹیوں پر پابندی عائد کردی ۔

یہ بھی پڑھیں:مختلف شہروں میں پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ سروس متاثر، صارفین پریشان