مینار پاکستان پر ہراسانی کا سامنا کرنے والی لڑکی کہاں جا ب کر تی ہے۔۔مز ید اہم انکشافات

Aug 19, 2021 | 18:21:PM
مینار پاکستان پر ہراسانی کا سامنا کرنے والی لڑکی کہاں جا ب کر تی ہے۔۔مز ید اہم انکشافات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک) مینار پاکستان پر ہجوم کے ہاتھوں یوم آزادی پر ہراسانی کا سامنا کرنے والی ٹک ٹاکر لڑکی کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ پیشے کے اعتبار سے نرس ہے۔

یہ بھی پڑھیں:مینار پاکستان واقعہ۔۔ متاثرہ لڑکی کا ساتھی کے ہمراہ ایساویڈیو پیغام کہ آپ کے بھی آنسو نکل جا ئینگے

نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ متاثرہ لڑکی پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) لاہور میں بطور سٹاف نرس کام کر رہی ہیں۔ تین سال قبل ان کی تعیناتی کوٹ خواجہ سعید ہسپتال میں بھی ہوئی تھی۔

متاثرہ لڑکی دورانِ ڈیوٹی ہسپتال میں بھی ٹک ٹاک ویڈیوز بناتی رہتی تھی جس کے باعث اسے دو بار نوٹسز بھی جاری کیے گئے تھےمگر اس کو نو ٹسز کے با وجو د ٹک ٹا کر بننے کا جنو ن تھا۔اور اسی جنو ن کا خمیا زہ اسے مینار پا کستان وا قعہ کی صو رت میں بھگتنا پڑا۔

یہ بھی پڑھیں:لڑکی چلتی ٹرین کے نیچے آنے سے بچ گئی مگر کیسے ؟ جا ن کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے۔۔ ویڈیو وائرل