نئی کابینہ ، ترین گروپ کو اہم ذمہ داری مل گئی 

Apr 19, 2022 | 11:03:AM
جہانگیر ترین ، گروپ
کیپشن: جہانگیر ترین گروپ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) نئی کابینہ میں ترین گروپ کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی ۔ترین گروپ کے عون چودھری کو وفاق میں مشیر بنائے جانے کی تیاری کرلی گئی۔
تفصیلات کے مطابق عون چودھری کو وزیراعظم کا مشیر بنانے کی سمری کابینہ ڈویڑن نے تیارکرلی ۔واضح رہے کہ عون چوہدری جہانگیر ترین گروپ سے تعلق رکھتے ہیں اور وہ ماضی میں عمران خان کے قریبی ساتھی تصور کیے جاتے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:بجلی بحران سنگین: 29مارچ کو چلایا جانیوالا پاور ہائوس پھر بند