بانی پی ٹی آئی سے پارٹی رہنما ؤں کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی
کیپشن: عمران خان ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ارشاد قریشی) بانی پی ٹی آئی عمران خان سے کسی پارٹی رہنما کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔
اڈیالہ جیل آئے پی ٹی آئی رہنما واپس چلے گئے ،بانی سے ملاقات کیلئے چودھری امیر پوٹھی،ملک عدنان،شبیر قریشی اڈیالہ جیل آئے تھے ۔
ماجد خان سدوزئی،داوڑ خان کنڈی،سید قمبر زیدی بھی بانی سے ملاقات کے لئے اڈیالہ جیل آئے تھے۔
یہ بھی پڑھیں:MG4 Excite کی قیمت 13 لاکھ 9 ہزار روپے کم کر دی گئی