مریم نوازآج کینسرکے علاج کیلئے پہلی کوابلیشن مشین کاافتتاح کریں گی

Sep 18, 2025 | 11:10:AM
مریم نوازآج کینسرکے علاج کیلئے پہلی کوابلیشن مشین کاافتتاح کریں گی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زاہد چوہدری)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف آج کینسرکے علاج کے لئے پنجاب کی سب سے پہلی کوابلیشن مشین کاافتتاح کریں گی۔
پنجاب کاسب سے پہلا کوابلیشن سنٹرمیوہسپتال میں قائم کیاگیاہے،کوابلیشن مشین کےاستعمال کیلئےڈاکٹروں اورعملے کی ٹریننگ مکمل ہوچکی ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:لاہور بورڈنےانٹرمیڈیٹ پارٹ 2کےنتائج جاری کردیئے
یہ کینسرکے علاج کے لئے جدیداورمحفوظ ترین طریقہ علاج ہے جس میں نہ کیموتھراپی ہوتی ہے اور نہ سرجری،اسے چین کےماہرین نےدریافت کیاہے۔