لاہور بورڈنےانٹرمیڈیٹ پارٹ 2کےنتائج جاری کردیئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(جنیدریاض)لاہور بورڈنےانٹرمیڈیٹ پارٹ 2کےنتائج جاری کردیئے۔
چلڈرن لائبریری کمپلیکس میں انٹر میڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان کرنے کے حوالے سے تقریب کا اہتمام کیاگیا،لاہور بورڈکے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ 2امتحان میں 1لاکھ80ہزارامیدواروں نےشرکت کی اورکامیابی کا تناسب 60 فیصد سے زائد رہا جبکہ انٹرپارٹ ٹوکے امتحان میں 70 ہزار سے زائد امیدوار فیل ہوگئے۔
یہ بھی پڑھیں:گرج چمک کے ساتھ بارش اورژالہ باری:محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
لاہور بورڈ نے نتائج ویب سائٹ پر بھی اپ لوڈ کردیئے ہیں،امیدوارلاہوربورڈکی ویب سائٹ سے آن لائن نتائج معلوم کرسکتے ہیں.