مظفر گڑھ: سیلاب متاثرین کا امدادی سامان پر دھاوا، مقامی پٹواری کی ٹانگ ٹوٹ گئی

Sep 18, 2025 | 09:31:AM
مظفر گڑھ: سیلاب متاثرین کا امدادی سامان پر دھاوا، مقامی پٹواری کی ٹانگ ٹوٹ گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)علی پورکے نواحی علاقے سلطان پور میں امدادی سامان کے ٹرکوں پرمتاثرین  نے دھاوا بول دیا،بھگدڑ میں لوگوں نے مقامی پٹواری کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔

علی پورکےنواحی علاقے سلطان پور میں امدادی سامان کے ٹرکوں پرمتاثرین  نے دھاوا بول دیا ۔

سیلاب میں ڈوبی عوام کا صبر جواب دے گیا ٹرکوں پر چڑھ گئی جس کے ہاتھ جو آیا وہ لے اڑا متاثرین کی ٹرکوں  سے سامان لوٹنے کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی۔

ویڈیو میں واضع طور پر دیکھا جاسکتا ہےکس طرح زبردستی ٹرکوں پر چھڑ کر سامان لوٹ رہے ہیں بھگدڑ کی زد میں آ کر مقامی پٹواری اپنی ٹانگ توڑوا بیٹھا۔

مزید پڑھیں:اڑنے والی کاریں آزمائشی پرواز کے دوران ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں