آذربائیجان: آئل ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھی

Jun 18, 2026 | 12:20:PM
آذربائیجان: آئل ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ملک کی واحد آئل ریفائنری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔

آذربائیجان کی وزارتِ ہنگامی حالات کے مطابق آگ بجھانے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

یہ ریفائنری سالانہ تقریباً 65 لاکھ میٹرک ٹن خام تیل اور یومیہ لگ بھگ 1 لاکھ 30 ہزار بیرل تیل پراسیس کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

مزید پڑھیں:گول گپے کھانے سے 19 افراد ہسپتال داخل