پشاور ؛فائرنگ کرکے عالم دین مولانا اعجاز الحق کو شہید کردیا

Feb 18, 2023 | 21:14:PM
پشاور ؛فائرنگ کرکے عالم دین مولانا اعجاز الحق کو شہید کردیا
کیپشن: کرائم سین(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پشاور میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے عالم دین مولانا اعجاز الحق کو شہید کردیا۔
پولیس کے مطابق پشاور بڈھ بیر میں فائرنگ سے عالم دین مفتی مولانا اعجاز احمد جاں بحق ہوگئے جبکہ ملزمان باآسانی فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق مفتی اعجاز احمد پر اس وقت فائرنگ کی گئی جب وہ نماز کےلئے گھر سے نکلے ۔ مولانا کی شہادت پر تھانہ بڈھ بیر میں مقتول کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی گلوکار کائل جیکبز نے خودکشی کرلی