تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن، ڈیڈ لائن میں چوبیس گھنٹے کی توسیع

Dec 18, 2023 | 19:00:PM
تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن، ڈیڈ لائن میں چوبیس گھنٹے کی توسیع
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی رامے) نگران وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی نے تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن کی ڈیڈ لائن میں 24 گھنٹے کی توسیع کردی۔

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے کہا کہ تجاوزات کیخلاف آپریشن اب بدھ کی صبح شروع کیا جائے گا، کسی کے ساتھ رعایت نہیں برتی جائے گی، لوگوں کو چوبیس گھنٹے مزید دے رہے ہیں تاکہ وہ خود تجاوزات ہٹا دیں اور قانونی کارروائی سے بچ سکیں۔

یہ بھی پڑھیے: پنجاب میں 15300 کنال میل طویل نہروں کی بھل صفائی پراجیکٹ کی منظوری

واضح رہے کہ اس سے پہلے وزیراعلیٰ پنجاب نے تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن کرنے کی منظوری دیتے ہوئے سخت کارروائی کی بھی ہدایت کی تھی۔