ٹریفک حادثات میں 2 خواتین جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات کے دوران 2 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔
ریسکیو حکام کے مطابق پیپلز چورنگی کے قریب بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون جاں بحق ہوگئی۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق ماڑی پور فٹبال گراؤنڈ کے قریب ٹرک کی ٹکر سے راہ گیر خاتون جاں بحق ہوگئی۔