امریکا ایران مذاکرات کا دوسرا دور پیرکوپاکستان میں ہوگا؛امریکی ٹی وی کا دعویٰ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)امریکی ٹی وی نےایرانی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ امریکا اورایران کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور پیرکوپاکستان میں ہوگا۔
سی این این کی رپورٹ کےمطابق امریکا نےایران مذاکرات کے شیڈول کی تصدیق نہیں کی۔
پاکستان اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور اسلام آباد میں ہوا تھااورامریکی وفد کی قیادت نائب امریکی صدر جے ڈی وینس نے کی تھی۔
یہ بھی پڑھیں:حج آپریشن 2026؛پی آئی اے نےشیڈول جاری کردیا
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے ساتھ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر اور ٹرمپ کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف بھی مذاکرت کرنے والے وفدمیں شامل تھے۔