’’ آغوش ہاسٹل‘‘ قائم، پاک فوج شمالی وزیرستان کے یتیم بچوں کا سہارا بن گئی

Apr 18, 2024 | 10:05:AM
پاک فوج شمالی وزیرستان کے یتیم بچوں کا سہارا بن گئی, میر علی میں یتیم بچوں کی کفالت کیلئے’’ آغوش ہاسٹل‘‘ قائم کردیا۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پاک فوج شمالی وزیرستان کے یتیم بچوں کا سہارا بن گئی,  میر علی میں یتیم بچوں کی کفالت کیلئے’’ آغوش ہاسٹل‘‘ قائم کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پاک فوج نے الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے آغوش ہاسٹل کا افتتاح کیا ۔ ہاسٹل میں 100طلبا کی گنجائش کیساتھ 75طلباء زیرِکفالت ہیں۔ 

مزید پڑھیں:  پاکستان بھر میں او لیول، اے لیول کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری

طلباء کو نصابی وغیر نصابی سرگرمیوں کے مساوی مواقع فراہم کیے جاتے ہیں. ہاسٹل میں مفت رہائش اور کھانا بھی فراہم کیا جاتا ہے  ۔