انڈیا کا پاکستانی فلم انڈسٹری کو  بڑا دھچکا

Oct 17, 2022 | 23:23:PM
انڈیا ,پاکستان, فلم انڈسٹری ,لالی ووڈ, اپ لوڈ , مولا جٹ
کیپشن: فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کا ٹیلر(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)لالی ووڈ فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کو بھارتی ویب سائٹ نے اپ لوڈ کردیا،ڈھائی گھنٹے کی پوری فلم کو اب تک لاکھوں افراد نے دیکھ لیا۔

راج بیٹ سمیت پیکا شو ویب سائٹس نے بھی اپ لوڈ کردیا ،فلم پرڈیوسرز اور ڈسٹری بیوٹرز پریشانی کا شکار ہوگئے،فلم13 اکتوبر کو ملک بھر سمیت دنیا کے کئی ممالک میں ریلیز کی گئی۔