لاہور بورڈ انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کب کرے گا؟ اہم خبر آگئی

Oct 17, 2022 | 15:20:PM
لاہور بورڈ انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کب کرے گا؟ اہم خبر آگئی
کیپشن: انٹرمیڈیٹ
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)لاہور بورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 20 اکتوبر کو کرے گا۔
تفصیلات کے مطابق انٹرمیڈیٹ امتحان میں1لاکھ 75ہزار سے زائد امیدواروں نے شرکت کی تھی۔ جس کے نتائج کا اعلان چیئرمین لاہور بورڈ20اکتوبر کو صبح10بجے کریں گے۔بورڈ کی جانب سے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان نہیں کیا جائے گا۔
نتائج لاہور بورڈ کی ویب سائٹ سے آن لائن معلوم ہوسکیں گے۔ اس کے علاوہ رولنمبر 80029پر ایس ایم ایس بھیج کربھی نتائج معلوم ہوسکتے ہیں۔