وزیراعظم ایک روزہ دورے پر بلوچستان کے علاقے جیکب آباد پہنچ گئے

Oct 17, 2022 | 11:16:AM
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر بلوچستان کے علاقے جیکب آباد پہنچ گئے۔ شہباز شریف نے دوران پرواز سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں کا فضائی جائزہ بھی لیا
کیپشن: وزیراعظم شہباز شریف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز) وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر بلوچستان کے علاقے جیکب آباد پہنچ گئے۔ شہباز شریف نے دوران پرواز سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں کا فضائی جائزہ بھی لیا۔

وزیراعظم سیلاب متاثرہ علاقوں میں بحالی اورریلیف کے کاموں کا جائزہ لیں گے۔ شہباز شریف کو سیلاب متاثرین کی بحالی اور امدادی کاموں پر بریفنگ دی جائے گی۔ وزیراعظم خضدار میں بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل کی رہائشگاہ بھی جائیں گے۔