پرتشدد واقعات،پی ٹی آئی کےمزید 8 رہنما گرفتار 

May 17, 2023 | 12:44:PM
پرتشدد واقعات،پی ٹی آئی کےمزید 8 رہنما گرفتار 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جہانزیب خان)لنڈی کوتل سے توڑ پھوڑ، پر تشدد واقعات میں ملوث  پی ٹی آئی کے 8 رہنماوں کو گرفتار  کرلیا گیا۔

 تحریک انصاف کے رہنما 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کئے گئے،گرفتار رہنماؤں میں حاجی ضرب اللہ شینواری، جعفرشینواری ، اور رحمان گل شنواری شامل ہیں گرفتار ہونے والے رہنماؤں کو پشاور سنٹرل جیل منتقل کر دیا گیا ہے،  پی ٹی آئی  رہنماؤں پر پاک افغان شاہراہ پر احتجاجی دھرنا اور انٹی نارکوٹکس گاڑی کو آگ لگانے کا الزام ہے۔

یہ بھی پڑھیں:القادر ٹرسٹ کیس، بشریٰ بی بی مشکل میں پھنس گئیں،نیب ٹیم زمان پارک پہنچ گئی