محکمہ داخلہ پنجاب کا 9مئی کے تمام شرپسندوں کا جیل میں ٹرائل کرنے کا فیصلہ

Jun 17, 2023 | 12:03:PM
محکمہ داخلہ پنجاب کا 9مئی کے تمام شرپسندوں کا جیل میں ٹرائل کرنے کا فیصلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( قیصر کھوکھر ) محکمہ داخلہ پنجاب کا 9مئی کے تمام شرپسندوں کا جیل میں ٹرائل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

محکمہ داخلہ پنجاب نے شر پسندوں کے جیل میں ٹرائل کی منظوری دے دی، نگران کابینہ کی منظوری کے بعد محکمہ داخلہ نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں: کیپٹن(ر) صفدر کیخلاف انتشار انگیز گفتگو اور پولیس اہلکاروں سے لڑائی کے مقدمے کی سماعت 14 جولائی تک ملتوی

محکمہ داخلہ نے پولیس کوجیل ٹرائل کے لئے انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت کر دی، سانحہ 9مئی کے تمام مقدمات کے جج جیل میں جا کر ٹرائل کرینگے۔