ٹریفک حادثے میں زخمی دانیال عزیزسی ایم ایچ راولپنڈی ریفر

Jun 17, 2022 | 19:10:PM
ٹریفک حادثے میں زخمی، دانیال عزیز، سی ایم ایچ راولپنڈی ریفر،
کیپشن: دانیال عزیز، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ٹریفک حادثے میں زخمی ن لیگ کے رہنما دانیال عزیز کو سی ایم ایچ راولپنڈی ریفر کر دیا گیا۔
ڈاکٹرز کا کہناہے کہ دانیال عزیز کو سی ایم ایچ راولپنڈی آپریشن کیلئے ریفر کیا گیا ہے، ائیر ایمبو لینس کا انتظام کیا جا رہا ہے، ایمبولینس کا انتظام ہوتے ہی فوری طور پردانیال عزیز کو سی ایم ایچ راولپنڈی لے جایا جائے گا ، ڈاکٹرز کا کہناہے کہ امید ہے دانیال عزیز کی بازو آپریشن سے بچ جائے گا۔ 

یہ بھی پڑھیں: مصطفیٰ کمال الیکشن کمیشن کے ریڈار پر، بڑا اعلان کردیا