بلی کے بچے کی مسا ج کر نے کی ویڈیو وا ئرل

Jun 17, 2021 | 23:19:PM
بلی کے بچے کی مسا ج کر نے کی ویڈیو وا ئرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک)بلی اکثر گھروں میں پا ئی جا تی ہے اورچھو ٹے بچے تو اس کے ساتھ کھیلنا بھی پسند کر تے ہیں۔یہا ں اس وا ئرل ویڈیو میں معاملہ بچو ں کے کھیلنے کا نہیں مسا ج کا ہے۔

تفصیلا ت کے مطابق آپ نے عا م لو گوں کو مسا ج کرتے ہوئے یا ان کا مسا ج ہو تے دیکھا ہو گامگر کسی جا نور کو جا نور کا مساج کرتے ہو ئے شا ید پہلی مر تبہ دیکھیں گے ۔اس وا ئرل ویڈیو میں بلی اپنے بچے کا مسا ج کر رہی ہے ۔ ویڈیو کو دیکھ کر سو شل میڈیا صا رفین اپنے اپنے انداز سے دلچسپ تبصرے بھی کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ارطغرل غازی کے ہیرو سے فراڈ کرنے والا ملزم پھرگرفتار