توشہ خانہ ٹو کیس کی اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت منسوخ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)توشہ خانہ ٹو کیس کی اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت منسوخ ہوگئی۔
بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ہونا تھی، جو اب جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں:سٹاک مارکیٹ میں تیزی برقرار ، ڈالر بھی سستاہوگیا
وکیل صفائی خالد یوسف چوہدری کوعدالتی عملے نے اس حوالے سے باضابطہ آگاہ بھی کردیا ہے۔