معروف اداکار البیلا کو مداحوں سے بچھڑے 19 برس بیت گئے

Jul 17, 2023 | 11:33:AM
معروف اداکار البیلا کو مداحوں سے بچھڑے 19 برس بیت گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)برجستہ جملے، فلم، ٹی وی اور تھیٹر کے ورسٹائل اداکار البیلا کی 19ویں برسی آج منائی گئی۔

ٹی وی اور تھیٹر کے ورسٹائل اداکار البیلا کو دنیا سے رخصت ہوئے 19 برس بیت گئے،منفرد اداکاری اور مکالموں کی اچھوتی ادائیگی البیلا کا وصف تھا،البیلا کو پنجاب میں روایتی تھیٹر کا بانی مانا جاتا ہے،امان اللہ کے ساتھ البیلا کی جوڑی بےحد مقبول تھی،البیلا نےکچھ فلموں میں گلوکاری کےذریعےاپنی آوازکاجادوبھی جگایا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی خاتون کو رشتے کی تلاش، ڈھونڈنے والے کو 5 ہزار ڈالر انعام