مرغی کی قیمت میں کمی کادعویٰ،فی کلوکتنی سستی ہوئی؟

Jan 17, 2026 | 12:29:PM
مرغی کی قیمت میں کمی کادعویٰ،فی کلوکتنی سستی ہوئی؟
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( بسیم افتخار)شہرقائدمیں مرغی فروشوں نے مرغی کی قیمت میں کمی کادعویٰ کردیا۔
پولٹری رہنماء امتیازاحمدکاکہناہےکہ مرغی کاگوشت ایک ہفتے کے دوران 40روپے اور زندہ مرغی 20روپے سستی ہوئی ہے۔
امتیاز احمدکےمطابق رمضان المبارک میں مرغی مزیدسستی ہونے کاامکان ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:دوسرے صوبوں اور وفاق میں رجسٹرڈ گاڑی مالکان کے لئےاچھی خبر
واضح رہے کہ مرغی کے گوشت کی سرکاری قیمت 570روپے اور زندہ مرغی کی سرکاری قیمت 376روپے ہے۔