پی ایس ایل 9:کراچی کنگز کے آل راؤنڈر ڈینیئل سیمز انجرڈ

Feb 17, 2024 | 00:13:AM
پی ایس ایل 9:کراچی کنگز کے آل راؤنڈر ڈینیئل سیمز انجرڈ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سید ذوہیب بخاری) پاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے آسٹریلوی آل راؤنڈر ڈینیئل سیمز انجرڈ ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کراچی کنگز کے آل راؤنڈر ڈینیئل سیمز انجرڈ ہوگئے، ان کو پریکٹس سیشن کے دوران کہنی پر بال لگا، آسٹریلوی کھلاڑی ڈینئیل سیمز کی انجری کا  نجی ہسپتال میں ڈاکٹرز معائنہ کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کیا نسیم شاہ اور ان کے بھائی ایک ساتھ کھیل سکتے ہیں؟ شادان خان نے اہم بیان جاری کر دیا

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ڈینئیل سیمز معمولی انجرڈ ہوئے ہیں۔