محرم الحرام میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام۔۔ دو دہشتگرد گرفتار

Aug 17, 2021 | 11:02:AM
محرم الحرام میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام۔۔ دو دہشتگرد گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)گرفتار ہونیوالے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم القاعدہ سے ہے۔ انٹیلی جنس کی اطلاعات پر جلو پنڈ میں آپریشن کرکے گرفتار کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی کی انٹیلی جینس کارروائی کے دوران دو دہشت گرد گرفتار  کرلیا گیا ہے ۔گرفتار ہونیوالے دہشتگرد وں میں عبدالمنان اور عمران اختر شامل ہیں۔ تخریب کاروں کےقبضے سے بارودی مواد،پریما کارڈ اور اسلحہ برآمد۔ دونوں تخریب کاروں کو مزید تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا  ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ہائیکورٹ چینی کیس کا فیصلہ 15 روز میں کرے ۔۔ سپریم کورٹ