منسوخ شدہ پرائز بانڈز کو نقد کرانے کی آخری تاریخ  میں توسیع

Apr 17, 2023 | 15:16:PM
منسوخ شدہ پرائز بانڈز کو نقد کرانے کی آخری تاریخ  میں توسیع
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) وفاقی حکومت نے عوام الناس کی سہولت کیلئے 7500 روپے، 15000 روپے، 25000 روپے اور 40000 روپے مالیت کے  پرائز بانڈز کا تبادلہ کرانے کا ایک اور موقع فراہم کردیا۔

پرائز بانڈ کی تبدیلی میں 30 جون 2023ء تک توسیع کر دی تھی۔

یہ بھی پڑھیے: روپے کی بے قدری جاری، ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

قبل ازیں حکومت نے ان پرائز بانڈز کو نقد کرانے کیلئے 30 جون 2022ء کی تاریخ  مقرر کی تھی۔ جو لوگ مقررہ مدت میں یہ پرائز بانڈز تبدیل نہیں کروا سکے انہیں آخری موقع فراہم کرتے ہوئے اس کی تاریخ میں 30 جون 2023ء تک توسیع کر دی گئی ہے۔