نواب شاہ :مسافر کوچ الٹ گئی،خواتین اور بچوں سمیت 22 افراد زخمی

May 16, 2024 | 10:24:AM
نواب شاہ :مسافر کوچ الٹ گئی،خواتین اور بچوں سمیت 22 افراد زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حیدر خانزادہ)نواب شاہ کے قریب قومی شاہراہ پر کراچی جانے والی مسافر کوچ الٹ گئی، حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 22 مسافر زخمی ہوگئے۔

 پولیس کے مطابق مسافر کوچ سرگودھا سے کراچی جا رہی تھی کہ نواب شاہ میں قومی شاہراہ نرسری سٹاپ کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث اچانک الٹ گئی، زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال قاضی احمد منتقل کر دیا گیا ہے.

یہ بھی پڑھیں:  چائے کے پیسے کیوں مانگے؟گاہک اور ہوٹل انتظامیہ میں لڑائی،تھپڑ، مکے، لاٹھی اور کرسیاں چل گئیں،کتنے افراد زخمی ہوئے؟