نیشنل کرائم ایجنسی 190ملین پاؤنڈ سیکنڈل: نیب نے عمران خان کو طلب کر لیا

May 16, 2023 | 22:15:PM
نیشنل کرائم ایجنسی 190ملین پاؤنڈ سیکنڈل: نیب نے عمران خان کو طلب کر لیا
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) نیب راولپنڈی نے نیشنل کرائم ایجنسی 190ملین پاؤنڈ سیکنڈل میں سابق وزیراعظم و چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو طلب کر لیا۔ سابق وزیراعظم کو 18مئی کو طلب کیا گیا ہے۔ نیب نے عمران خان سے کیس سے متعلقہ دستاویزت بھی ہمراہ لانے کی ہدایت کر دی۔