پنجاب اسمبلی کا اجلاس 18 مارچ کو طلب کرلیا گیا

Mar 16, 2024 | 15:15:PM
پنجاب اسمبلی کا اجلاس 18 مارچ کو طلب کرلیا گیا
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راؤ دلشاد) پنجاب اسمبلی کا اجلاس 18 مارچ کو طلب کرلیا گیا ہے جس میں آئندہ تین ماہ اور رواں مالی سال کا بجٹ منظور کیا جائے گا۔

صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان اسمبلی کے اجلاس میں بجٹ پیش کریں گے۔

یہ بھی پڑھیے: محسن نقوی کا آزاد حیثیت سے سینٹ انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کی جانب سے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 18 مارچ کو دن 2 بجے طلب کیا گیا ہے جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔