اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

Jun 16, 2025 | 15:41:PM
اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔

مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مانیٹری پالیسی کے تحت شرح سود کو 11 فیصد پر برقرار رکھا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود میں کمی کی تفصیلات دیتے ہوئے کہا تھاکہ بجلی کی سرکاری قیمتوں میں کمی اور غذائی گرانی نے مہنگائی کی شرح تیزی سے کم کی ہے۔ مہنگائی کا منظر نامہ پچھلے تخمینوں کے مقابلے میں مزید بہتر ہوا ہے۔

 محمد سہیل نے کہا تھا کہ شرح سود میں کمی ظاہر کرتی ہے کہ مرکزی بینک کو آنے والے دنوں میں مہنگائی کی شرح میں مزید کمی کی توقع ہے۔