بالی ووڈ اداکار بوبی دیول کے جواں سالہ بیٹے کی تصاویر سامنے آگئیں, دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

Jun 16, 2021 | 22:11:PM
بالی ووڈ اداکار بوبی دیول کے جواں سالہ بیٹے کی تصاویر سامنے آگئیں, دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائینگے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بالی ووڈ کے معروف اداکار بوبی دیول کے بیٹے آریامن کی تصاویر سامنے پر آگئیں۔
بوبی دیول کی طویل عرصے بعد بالی ووڈ میں واپسی ہوئی ہے اور وہ ایک بار پھر فلموں اور ویب سیریز میں اداکاری کرتے نظر آرہے ہیں۔ اداکار نے حال ہی میں اپنی شادی کی 25 ویں سالگرہ منائی ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Bobby Deol (@iambobbydeol)

بوبی دیول کے بیٹے آریامن کم ہی خبروں میں رہتے ہیں اور اب ان کے والد نے بیٹے کی تصویر لگا کر سالگرہ کی مبارکباد دی۔بوبی دیول کے بیٹے آریامن 20 سال کے ہوچکے ہیں اور ان کی تصویر کوہزاروںسوشل میڈیا صارفین لائکس کر چکے ہیں۔
نامور شخصیات کی جانب سے بھی بوبی دیول کی پوسٹ پر سالگرہ کی مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔
خیال رہے کہ بوبی دیول نے 1996 میں ڈیزائنر تانیا اہوجا سے شادی کی اور ان کے 2 بیٹے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Bobby Deol (@iambobbydeol)

یہ بھی پڑھیں: معروف اداکارہ کا 4 افراد پر اجتماعی زیادتی کا الزام