ڈاکٹر فاروق عادل نے اپنے سفرنامہ کی کاپی وزیراعظم شہباز شریف کو پیش کر دی

Jul 16, 2026 | 22:31:PM
 ڈاکٹر فاروق عادل نے اپنے سفرنامہ کی کاپی وزیراعظم شہباز شریف کو پیش کر دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)   وزیراعظم محمد شہباز شریف سے  مصنف اور کالم نگار ڈاکٹر فاروق عادل نے پرائم منسٹر ہاؤس میں ملاقات کی۔ 

وزیراعظم  شہباز شریف نے ڈاکٹر فاروق عادل کی علمی اور ادبی کاوشوںکی تعریف کی۔ انہوں نے  پاکستان اور ترکیہ کی عوام کے درمیان ہم آہنگی کو فروغ دینے میں ڈاکٹر فاروق عادل کے کردار کو سراہا۔ 

ڈاکٹر فاروق عادل نے اپنے سفر نامہ "شاخِ زریں کے دائیں بائیں"  کی ایک کاپی وزیراعظم کو پیش کی۔

یہ بھی پڑھیئے:  فرنچ پارلیمنٹ نےجان لیوا لاعلاج مرض کے مریضوں کو مرنے کی آزادی دینے کا قانون منظور کر لیا