اسلام آباد سے گرفتار پی ٹی آئی کے 3ممبران اسمبلی سمیت 9کارکنان اٹک منتقل 

Feb 16, 2026 | 22:45:PM
اسلام آباد سے گرفتار پی ٹی آئی کے 3ممبران اسمبلی سمیت 9کارکنان اٹک منتقل 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمد عمران) اسلام آباد سے گرفتار پی ٹی آئی کے 3ممبران اسمبلی سمیت 9کارکنان اٹک منتقل  کر دیئے گئے۔

اٹک جیل منتقل ہونے والوں میں خوشاب سے سابق ممبر قومی اسمبلی ملک اسلم ان کے بھائی ممبرصوبائی اسمبلی حسن ملک شامل  ہیں۔

جہلم سے پی ٹی آئی کےممبرصوبائی اسمبلی رفعت شاہ اور دیگر 6کارکنان بھی اٹک جیل منتقل کر دیئے گئے۔

جیل ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ جیل منتقل ہونے والے تمام افراد پر تھانہ سیکرٹریٹ اسلام آباد میں مقدمات درج ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان میں پہلا روزہ ! محکمہ موسمیات نے اعلان کردیا

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - پنجاب
ٹیگز: