اسلام آباد میں مظاہرہ کرنیوالے سابق سینیٹر مشتاق احمد سمیت 96 افراد کی ضمانت منظور

Sep 07, 2026 | 11:57:AM
اسلام آباد میں مظاہرہ کرنیوالے سابق سینیٹر مشتاق احمد سمیت 96 افراد کی ضمانت منظور
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے مظاہرہ کرنے پر گرفتار تمام 96 ملزمان کی ضمانت منظور کرلی۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے 5،5 ہزار کے مچلکوں کے عوض سیکٹر ایف 10 میں مظاہرے پر گرفتار 96 ملزمان کی ضمانت منظور  کی۔

ملزمان میں سابق سینیٹر مشتاق احمد، رضی طاہر سمیت دیگر شامل تھے،تھانہ شالیمار پولیس نے سیکٹر ایف ٹین مرکز میں مظاہرہ کرنے پر مقدمہ درج کررکھا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بانی PTI کی بہنوں کیخلاف کیسز!تفصیلات سامنے آگئیں