’ارطغرل غازی‘ کی حلیمہ سلطان کا بولڈ فوٹو شوٹ۔۔ تصاویر وائرل

Dec 16, 2021 | 15:13:PM
حلیہ سلطان کے بولڈ فوٹوشوٹ
کیپشن: حلیمہ سلطان فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)تفریحی دنیا کی معروف اداکارہ ترک دیوا ایسرا بلجک بھی فیشن آئیکون ہیں اور اپنے گلیمرس روپ کی وجہ سے دنیا بھر میں جانی جاتی ہیں۔ اداکارہ نے حال ہی میں L'Official Türkiye میگزین کے لیے فوٹو شوٹ کروایا ہے۔

اسرا کو دنیا کے مشہور تاریخی ڈرامہ سیریل دیرلیس: ارطغرل میں حلیمہ سلطان کے کردار سے شہرت ملی اور پاکستانی شائقین اسے بے حد پسند کرتے ہیں۔

ایسرا نے میگزین کے ساتھ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹس پر فوٹو شوٹ کی کچھ جھلکیاں شیئر کیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Esra Bilgiç (@esbilgic)

یہ بھی پڑھیں : سکول 20 دسمبر سے بند۔۔ لاہور ہائیکورٹ نے بڑا حکم دیدیا

View this post on Instagram

A post shared by Esra Bilgiç (@esbilgic)

یہ بھی پڑھیں :ملک دیوالیہ ہوچکا۔۔ سابق چیئرمین ایف بی آر کا بڑا انکشاف

 اداکارہ نے  ڈرامہ سیریل ڈریلس ارطغرل میں اپنے کردار کے لیے خوب داد وصول کی اور آج وہ پاکستان میں بھی کافی مقبول ہو چکی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Esra Bilgiç (@esbilgic)

ترک اداکارہ نے اپنی اداکاری کے لیے کئی ایوارڈز جیتے۔ اس نے حال ہی میں انادولو میڈیا ایوارڈز اور سوشل میڈیا ایوارڈز میں ایک سیریز میں بہترین خاتون اداکارہ کا ایوارڈ جیتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں :کترینہ کی شادی۔سلمان خان ، رنبیر کپور اور دیگر فنکاروں کیطرف سے کروڑوں کے تحائف

ایسرا فطرت سے محبت کرتی ہے اور اپنے فارغ وقت میں ساحل سمندر پر وقت گزارتی ہے۔

واضح رہے کہ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اداکارہ کے 6.4 ملین سے زیادہ فالوورز ہیں۔