سپریم کورٹ؛چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر کیخلاف شکایت دائر

Sep 15, 2025 | 18:47:PM
سپریم کورٹ؛چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر کیخلاف شکایت دائر
کیپشن: اسلام آباد ہائیکورٹ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(امانت گشکوری)سپریم کورٹ میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر کیخلاف شکایت دائرکردی گئی۔

وکیل ایمان مزاری نے سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر کی،جسٹس سرفراز ڈوگر کی کمرہ عدالت میں دی گئی آبزرویشنز کو بنیاد بنایا گیا ہے ۔

سپریم جوڈیشل کونسل سے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کیخلاف کاروائی کی استدعا کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید تنزلی کا شکار