سوات اور گردونواح میں 4.5 شدت کا زلزلہ،عوام خوفزدہ

Oct 15, 2025 | 17:34:PM
سوات اور گردونواح میں 4.5 شدت کا زلزلہ،عوام خوفزدہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

زلزلہ پیمامرکز کےمطابق زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی،زلزلے کی زیر زمین گہرائی 220 کلو میٹر تھی، زلزلےکا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

زلزلے کے بعد عوام میں خوف وہراس پھیل گیا،تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔


یہ بھی پڑھیں :وزیراعظم اورصدر مملکت کے درمیان اہم ملاقات آج ہو گی