نارووال: 5 سالہ ننھی بچی حوس کا شکار، ملزم گرفتار

Oct 15, 2023 | 10:26:AM
نارووال: 5 سالہ ننھی بچی حوس کا شکار، ملزم گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(یاسر عرفات) نارووال کے نواحی گاؤں فلیز پور میں اوباش نوجوان نے 5 سالہ ننھی بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

نارووال کے نواحی گاؤں فلیز پور میں اوباش نوجوان کی 5 سالہ ننھی بچی سے زیادتی، بچی گھر سے دوکان پر بسکٹ لینے گئی تھی، ملزم شرافت نے بچی کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

یہ بھی پڑھیں: غزہ پر اسرائیلی بمباری،سعودی عرب نے بڑا قدم اٹھالیا

بچی کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا، قلعہ احمد آباد پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو چند ہی گھنٹوں میں گرفتار کرلیا، ملزم کے خلاف مزید قانون کارروائی جاری ہے۔