راجہ نعیم اکبر  کی بطورتفویض سیکریٹری وزارتِ قانون کے اضافی چارج میں توسیع 

May 15, 2025 | 00:20:AM
راجہ نعیم اکبر  کی بطورتفویض سیکریٹری وزارتِ قانون کے اضافی چارج میں توسیع 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بابر شہزاد ترک)سینئر ٹیکنیکل ایڈوائزر، وزارتِ قانون راجہ نعیم اکبر کو تفویض سیکریٹری قانون کے چارج میں توسیع کر دی گئی ہے۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کےنوٹیفکیشن کے مطابق راجہ نعیم اکبر کو تفویض سیکریٹری وزارتِ قانون کے اضافی چارج میں مزید 6 ماہ کی توسیع کی گئی ہے،راجہ نعیم اکبر کو 6 ماہ کیلئے دی گئی توسیع رواں ماہ 12 مئی سے شمار ہو گی۔وزیراعظم کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:سی ایس ایس کرنیوالے 141 امیدوار حتمی مرحلے میں کامیاب، ٹاپ 20 کے نام جانئے