ماہ شوال کا چاند دیکھنے کیلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب 

Mar 15, 2026 | 14:00:PM
ماہ شوال کا چاند دیکھنے کیلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شاہد سپرا)ماہ شوال کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جمعرات کے روز اسلام آباد میں ہو گا، چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاداجلاس کی صدارت کریں گے۔
زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ایوان اوقاف میں منعقد کیا جائیگا،اجلاس میں شہر سمیت پنجاب بھر سے شہادتیں موصول کی جائیں گی۔
 عیدالفطر کا اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:ترجمان شریف فیملی نے جنید صفدر کے ویانا جانے کو جھوٹ قرار دیدیا
مولانا عبدالخبیر آزادکاکہناہے کہ شوال کا چاند نظر آنے کا اعلان شہادت پر ہو گا،محکمہ موسمیات اور سپارکو سے بھی چاند دیکھنے کے لئے مدد لی جائیگی۔