کراچی: چھریوں کے وار سے 2 افراد شدید زخمی

Jan 15, 2023 | 13:22:PM
کراچی: چھریوں کے وار سے 2 افراد شدید زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے نیوکراچی میں چھریوں کے وار سے 2 افرد شدید زخمی ہوگئے۔

چھریوں کے حملے کا واقعہ نیوکراچی کے خمیسہ گوٹھ میں واقع الغوثیہ ریسٹورنٹ کے قریب پیش آیا۔

یہ بھی پڑھیے: لودھراں، زمین کے تنازع پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

واقعے میں شدید زخمی ہونے والے دونوں افراد کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ایدھی ذرائع کے مطابق دونوں زخمیوں کی شناخت 30 سالہ شیراز ولد ارشد اور 40 سالہ اسد ولد ثناءاللّٰہ کے نام سے ہوئی ہے۔